تیسرا ٹی20: پاکستان کو شکست دے کر نیوزی لینڈ نے سیریز اپنے نام کرلی

ڈونیڈن – نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹی20 میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ ڈونیڈن میں کھیلے گئے ٹی20 سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 45 رنز شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ قومی ٹیم کی بیٹنگ بدستور ناکام رہی، پاکستان 225 رنز کے ہدف کے تعاقب … تیسرا ٹی20: پاکستان کو شکست دے کر نیوزی لینڈ نے سیریز اپنے نام کرلی پڑھنا جاری رکھیں